سوناتات
السوناتة
Traducido al Urdu por Madiha Afzal
دور جانا،بحت دور،بے صبرہ نشے کے ساتھ
نئے بوسے دریافت کرنے،الفاظ، عرض بلد
کتابیں پڑھیں اور بھول پتے
...دیگر نئے ہونٹ میں دوسری باز گشت دریافت کرنے کے لئے
نہ ہی وہ خوبصورت باغات جن کا عکس تمہاری آنکھوںمیںہے
نہ ہی وہ گہرےسمندرجن پہ میری کشتی چلی
نہیں روک سکیں گے اب میرے ڈوبے ہوے دل کو
اماوس کی راتوںمیں گرم صحرا پر
مکمل رفتارسے آگے بہڑھنا،سفرکرنے کےلۓ
سمندرسے گزرنا،ہزار،کیپٹن یہ لڑکے
اور فوری طور پر دور دراز ساحل پرجانا
پیچھے چھوڑدیناساری مشکلیں،جہازوں کی تباہی،
اور وعدہ کیا ہے کہ چاندی کے راستے کے ذریعے آگے بڑھانے کے
آزادی کے نیلے رنگ کے نغمے،امن،خوشی کے جزائر